Thursday, September 15, 2016

وضو کے بغیر نماز

کیا وضو کے بغیر نماز ہوجاتی ہے؟

مولوی : نہیں ہوتی
پٹھان: ہوجاتی ہے
مولوی: ارے بھائی نہیں ہوتی

پٹھان: مولوی صاحب ہوجاتی ہے میں نے کئی مرتبہ پڑھ کے دیکھی ہے۔۔۔ ہوجاتی ہے

سردار کی پریشانی

سردار پریشان تھا۔۔۔ بہت پریشان تھا

کیا ہوا سردار جی

یار ایک دوست کو پلاسٹک سرجری کے لئے ادھار پیسے دیئے تھے مگر 

اب وہ پہچانا ہی نہیں جا رھا

سالگرہ کا قیمتی تحفہ

سردار جی آپ کی سالگرہ پر ایسا قیمتی سوٹ خریدا ہے کہ بس

سردار خوش ہو کر بیوی سے بولا۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ لاو دیکھاو تو

 بیوی نے جواب دیا:   میں ابھی پہن کر آتی ہوں ۔۔۔

My Favourite Image Scraping Website