Thursday, September 15, 2016

سالگرہ کا قیمتی تحفہ

سردار جی آپ کی سالگرہ پر ایسا قیمتی سوٹ خریدا ہے کہ بس

سردار خوش ہو کر بیوی سے بولا۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ لاو دیکھاو تو

 بیوی نے جواب دیا:   میں ابھی پہن کر آتی ہوں ۔۔۔

No comments:

My Favourite Image Scraping Website