Thursday, September 8, 2016

بھاگ سردارا بھاگ

چار سردار ٹرین کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔ ایک سردار کوشش کرکے چڑھنے میں کامیاب ہوگیا۔ لوگوں نے اسے شاباش دی اور کہا ویلڈن سردار جی۔۔۔۔

سردار جی بولے وہ تو ٹھیک ہے پر جس نے جانا تھا وہ تو نیچے ہی رہ گیا میں تو انھیں چڑھانے آیا تھا۔

No comments:

My Favourite Image Scraping Website